سوات(سوات نیوز) میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی پر برفباری کا سلسلہ دوسری روز بھی جاری ہے سوات کے مرکزی شہرمینگورہ سمیت مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہےسوات کے سیاحتہ علاقوں کالام، مانکیال، اوشو، مدین، بحرین اور ملم جبہ پر برفباری جاری ہے بارش و برفباری اور یخ بستہ ہواوں سے موسم مزید سرد ہوگیا میدانی علاقے تحصیل مٹہ، بریکوٹ، خوازہ خیلہ، کبل اور مرغزار میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہےسردی بڑھتی ہی لوگوں نے گرم گرما خوارکی اشیاء کی استعمال میں اضافہ کردیا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق بارش اور برفباری کا سلسلہ ائندہ چوبیس گھنٹوں تک جاری رہےگا۔
812 total views, no views today
Comments



