پشاور(ان لائن )پشتخرہ میں چھٹی جماعت کے طالبعلم کے ساتھ زیادتی کے بعد ویڈیوسوشل میڈیا پرڈالنے کا بھی انکشاف کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پشاورمیں لخکرآباد کینال روڈ پرٹیوشن ٹیچرنے چھٹی جماعت کے طالب علم سے زیادتی کرنے کے بعد اس کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر ڈال دی۔ تھانہ پشتخرہ میں والد کی درخواست پر ٹیچر کے خلاف طالب علم کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا اور ملزم کے خلاف دفعہ 377 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔
1,911 total views, no views today
Comments



