سوات(سوات نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن نے ضلع سوات کیلئے سوشل میڈیا تنظیم کا اعلان کردیا۔ اج سنگوٹہ میں امیرمقام ہاوس میں پارٹی رہنماوں کا اجلاس ہوا ۔ جس کی صدارت ایم این اے ڈاکٹر عباد نے کی ۔ اجلاس میں ن لیگ نے ضلع سوات کیلئے سوشل میڈیا تنظیم کااعلان کردیا ۔ مشاورت کے بعد ڈاکٹر عباد نے احمد شاہ کو صدر جبکہ علامہ اقبال کو جنرل سیکرٹری نامزد کردیا ۔ جبکہ یوتھ ونگ کی تنظیم کا اعلان دو دن بعد مشاورت سے کی جائیگی ۔
1,289 total views, no views today
Comments



