سوات(سوات نیوز)ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں پشتو گلوکارہ کے والد نے فائرنگ کرکے میاں بیوی کو زخمی کردیا۔ بنڑپولیس کے مطابق محلہ بنڑ میں پشتوگلوکارہ کے والد جہانگیز نے ہارمونیم ماسٹر عمر رحمان کے گھر میں داخل ہو کر اندھا دھند فئرنگ کردی ۔ جس سے عمررحمان اور اسکی بیوی۔شدید زخمی ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق زخمی افراد کو طبی علاج کیلئے سیدوشریف ہسپتال کے کیجولٹی منتقل۔کیا گیا یے ۔ جبکہ پولیس نے مبینہ ملزم جہانگیر۔کو گرفتار کرکے ان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
1,428 total views, 4 views today
Comments