سوات(سوات نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ اور مرکزی سوشل میڈیا ٹیم ضلع سوات کے صدور و جنرل سیکرٹیریز کا باقاعدہ اعلان ہوگیا۔گزشتہ روز ڈاکٹر عباداللہ کی سربراہی میں اجلاس منعقد ہوا جس میں یوتھ ونگ کے رہنماوں اور پارٹی قیادت نے شرکت کی ، طویل اجلاس کے بعد زاہد خان صدر یوتھ ونگ جبکہ غفران خان جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ ضلع سوات اتفاق رائے سے نامزدجبکہ اسی طرح احمد شاہ خان صدر سوشل میڈیا ٹیم جبکہ عالم اقبال جنرل سیکرٹری ضلع سوات اتفاق رائے سے نامزدکیا گیا ،
946 total views, 2 views today
Comments