بریکوٹ،بریکوٹ سول ہسپتال کے سینئر ٹیکنیشن خواجہ عبدالقیوم کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں ،مرحومہ شیر احسن (مرحوم) کی زوجہ جبکہ کرنل فضل،خواجہ فضل معبود،خواجہ زاہد حسین کی والدہ ماجدہ تھی ۔مرحومہ کی نمازجنازہ نویکلے مینگورہ میں ادا کی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔مرحومہ کی فاتحہ خوانی نویکلے مینگورہ میں ادا کی جارہی ہے۔
744 total views, no views today
Comments


