سوات(سوات نیوز)سوات کے مرکزی شہر مینگورہ اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ کوہ پیما کے مطابق زلزلہ کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 31کلومیٹر اور مرکزپاکافغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ مقامی انتظامیہ سوات کے مطابق زلزلہ کے ہلکے جھٹکوں سے کسی قسم کے نقصانات کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔
1,225 total views, no views today
Comments



