سوات(سوات نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے قومی اسمبلی فیروز شاہ کو اج 2 بجے ابائی قبرستان میں سپردخاک کیا جائیگا، فیروز شاہ کی نماز جنازہ اج دوبجے ابائی گاوں دمغار میں ادا کیا جائیگا، جس میں پارٹی کے اہم رہنما اور وی ڈی سی ممبران شرکت کرینگے، فیروز شاہ ایڈوکیٹ کو گزشتہ روز نماز مغرب کے بعد نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔
1,284 total views, no views today
Comments



