سوات(سوات نیوز) چارباغ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو کلو گرام چرس برآمد کرکے چار منشیات فروشوں کو گرفتارکرلیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل چارباغ کے مختلف علاقوں میں تھانیدار زاہد حسین،حبیب الرحمان،جاوید اور دیگر نے کارروائیاں کرتے ہوئے مجموعی طور پر1975 گرام چرس برآمد کر کے چار منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔ پولیس نے مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔
1,066 total views, no views today
Comments



