سوات(این این ائی ) برفباری سے سردی میم اضافہ ، کالام میں درجہ حرارت منفی 15ریکارڈ کی گئی ،حالیہ برفباری کے بعد سوات شدید سردی کی لپیٹ میں ہے مینگورہ اور میدانی علاقوں میں بھی شدید سردی ہے سوات کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا ہے گزشتہ روز کالام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 15 ریکارڈ کیا گیا ہےمحکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس میں سوات کے میدانی علاقوں میں بارش جبکہ بالائی پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری کا امکان ہے
991 total views, no views today
Comments



