بریکوٹ، تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ناگوہا میں پولیو قطروں سے انکار اور بدتمیزی پر ایک شخص گرفتار ،مقدمہ درج ۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیومہم کے دوران گذشتہ روز گاؤں ناگوہا میں امجد ولد عمرا خان نے پولیو قطروں سے انکار کیا اور بعد میں پولیو ٹیم کے ساتھ بدتمیز کی جس پر تھانہ غالیگے نے گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
431 total views, no views today
Comments


