سوات(سوات نیوز)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے اہلیان مینگورہ اور کبل کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا،ذرائع کے مطابق مراد سعید نے کبل اور تختہ بند پل بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے، اوراس کی باقاعدہ منظوری بھی دیدی گئی ہے، ذرائع کے مطابق اگلے ماہ پل کی تعمیر کا ٹینڈر بھی جاری کردیا جائیگا۔
1,578 total views, no views today
Comments



