سوات  (سوات نیوز ڈاٹ کام ) صدرِ پاکستان عارف علوی دو روزہ دورہ پر سوات پہنچ گئے۔ وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سیاحتی مقام ملم جبہ میں دو روزہ قیام کریں گے۔ 9 فروری اتوار کے دن اسکی کے انٹر نشنل مقابلوں کی اختتامی تقریب میں بحیثیتِ مہمان خصوصی شرکت کریں گے