سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام) سوات کے علاقے چارباغ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیکورٹی فورسز کا اہلکار جاں بحق ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل چارباغ کے علاقے آلہ آباد ڈنگر ڈنڈ میں اتوار کی شام دریائے سوات کے کنارے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرتے ہوئے سیکورٹی فورسز کے اہلکار سپاہی زیشان حیدر کو قتل کردیا۔
931 total views, 2 views today
Comments