سوات(سوات نیوز)شہاب الدین نے شعبہ پاکستانی زبانیں و آدب میں ایم فل مکمل کرلیا، موصوف نے سید خالقداد امید کی فکری اور فنی مطالعہ پر اپنے مقالے کا مکمل دفاع کرلیا، جہانزیب کالج پشتو ڈیپارٹمنٹ کے لیکچرر شہاب الدین سکنہ پلئی شیر خانئی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے شعبہ پاکستانی زبانیں و آدب میں ایم فل مکمل کرلیا، موصوف نے اپنی کامیابی کو والدین کی دعائیں اور اساتذہ کی کوششوں کا نتیجہ قرار دے دیا۔
968 total views, no views today
Comments



