سوات(سوات نیوز)مینگورہ شہر میں تیز ہوائوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، محکمہ موسمیات نے پہلی ہی پیشنگوئی کردی ہے، محکمہ موسمیات نے عوام کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایات جاری کردی ہے۔مینگورہ شہرمیں تیز ہواوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جبکہ موسلا دھار بارشیں شروع ہونے کا امکان بھی ہے،
910 total views, no views today
Comments



