سوات (سوات نیوز)مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ گاوں کوکاری منزارے بابا لوے بنڑ میں جواں سال لڑکے کے لاش برامد،کوکارئی پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 22 سالہ غلام محمد ولد امیر محمد سکنہ سعیدآباد لوے بنڑ کوکاری کے نام سے ہوا ہے مقتول کل اپنے چچازاد بیٹیوں کے شادی سے واپس گھر آیا تھا پولیس کے مطابق غلام محمد نے اپنا پرس اور شناختی کارڈ گھر میں چھوڑ کر پستول ساتھ لیکر چلا کیا تھا اور رات کو واپس نہیں آیا گھر والوں نے کافی ڈھونڈا مگر نوجوان مردہ حالت میں ملا معلومات کے مطابق مقتول نے خود پرفائرنگ کرکے خودکشی کی ہے
932 total views, no views today
Comments



