سوات(سوات نیوز)ضلع سوات سے سردی جاتے جاتے واپس لو ٹ ائی ہے، کالام میں ایک مرتبہ پھر برفباری جبکہ میدانی علاقوں میں بارش کی وجہ سے موسم سردہوگیا ہے، ضلع سوات کے میدانی علاقوں میں کل سے کبھی ہلکی اور کبھی تیز بارش کاسلسلہ جاری ہے۔
سوات کے سیاحتی وادیوں کالام ،مہوڈنڈ اور اتروڑ میں کل سے وقفے وقفے سے برفباری شروع ہے ، بارش اور برفباری کی وجہ سے موسم ایک مرتبہ پھر سرد ہوگیا ہے اور لوگوں نے گرم کپڑوں اور کمبل کا استعمال شروع کردیا ہے
1,112 total views, 2 views today
Comments