سوات ( سوات نیوز) قومی وطن پارٹی کے سینئر رہنما فضل رحمان نونو نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ باقاعدہ اعلان چند ہی دن میں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق قومی وطن پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری فضل رحمان نونو نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے اور باقاعدہ طور پر کچھ ہی دن میں شمولیت کا اعلان کیا جائے گا۔
1,059 total views, no views today
Comments



