سوات(سوات نیوز)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کئے گئے ، ریکٹر سکیل کے مطابق زلزلہ کی شدت 4.4 اور گہرائی 250 کلومیٹر ریکارڈکی گئی ، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا,
892 total views, no views today
Comments



