سوات(سوات نیوز)ضلع سوات میں 1700 افراد بیرون ملکوں سے سفر کرکے سوات آ چکے ہیں جن کے کوائف اکٹھے کرنے کیلئے پٹواریوں کو ذمہ داری سونپ دی گئی ہے ۔گزشتہ روز ڈی سی سوات نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چند دنوں میں دنیا کے مختلف ممالک تقریبا 1700 افراد سوات کے مختلف علاقوں میں ائے ہیں ، جن کی کوائف جمع کرانے کی ہدایات جاری کردیئے گئے ہیں ،اس موقع پر ڈی ایچ او نے بھی اب تک ہونے والے اقدامات سے اجلاس کو آگاہ کیا
987 total views, no views today
Comments



