سوات(سوات نیوز)ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں بازاریں بند کرادی گئی ، ضلعی انتظامیہ نے دو دن کیلئے مینگورہ شہر کے بازاروں کو لاک ڈاون کردیا ، ضلعی انتظامیہ کے مطابق وزیر اعلیٰ محمود خان نے اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد صوبہ بھرمیں دو روز کیلئے لاک ڈاون کا اعلان کردیا ہے تاکہ کورونا وائرس سے بچاو ممکن ہوسکے، اعلان کے بعد مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کے دکانوں بازاروں مارکیٹوں کو بند کردیا گیا ہے ۔
810 total views, no views today
Comments



