سوات(سوات نیوز)سوات میں تیسرے روز بھی بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات نے اگلے چوبیس گھنٹوں کیلئے مزید بارش کی پیشنگوئی کردی ہے، ضلع بھر میں وقفے وقفے سے تیز اور ہلکی بارش کی وجہ سے موسم سرد ہوگیا ہے، جبکہ بارش کی وجہ سے کھڑی فصلوں او رخصوصا باغات کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔
1,681 total views, no views today
Comments



