سوات(سوات نیوز)ضلع سوات میں باہر سے ائے ہوئے تبلیغی حضرات کو فوری طور پر ضلع سے واپس بھیج دیا گیا ہے ، ذرائع کے مطابق ضلع سوات اور شانگلہ میں مشتبہ کیس تبلیغی حضرات میں ائے ہوئے ہیں، جس کی بنائ پر فیصلہ کیا گیا کہ جو لوگ سوات میں تبلیغ کیلئے ائے ہوئے ہیں ان کو واپس اپنے اپنے علاقوں کو بھیج دیں ، جس کے بعد ان تبلیغی حضرات کو ضلع سوات سے واپس روانہ کیا گیا ہے ۔
1,253 total views, no views today
Comments



