سوات مدین،مدین اورگردونواح میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ نے کاروبازندگی کوکو شدیدمتاثر کردیا ہے جس پر اہلیان علاقہ شدید پر شیان ہیں اور دعا کر تے ہیں کہ کو ئی مسیحاآئے اور ہم اس پر شیانی سے نجات دیلا ئے ۔اس سلسلہ میں ہمارے نمائند ے نے جب عوام سے رابطہ کیا تو عوام فرام میں پھٹ پڑے ممتاز علی نے کہا کہ تبدیلی کا نعر ہ لگانے والی حکومت نے عوام ضوتبدیلی لوڈشیڈنگ کی شکل میں دی ہے
۔اس سے ہم عاجز ہیں ،اور ہماری برادثت سے باہر ہے ،حسین احمد نے کہا لہ میں صوبائی حکومت سے اپیل کر تاہو ں کہ برائے مہربانی اپنی یہ تبدیلی واپس لے اور عوام کو لوڈشیڈنگ سے نجات دیلائیں۔وقار نے کہا کہ ناروالوڈشیڈنگ نے ہمارے کاروبار ٹھپ کر کے رکھ دیا ہے اور عوام کو شدید معاشی مشکلات کاسامناہے عمران خان آف شورکٹ نے کہا کہ ایک طرف لوڈشیڈنگ روزبرروزبڑھ رہی ہے رودوسری طرف بجلی کے بلوں میں اضافہ ۔اور عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹاجارھاہے ۔ہم کولوٹ مارکی تندیلی نہیں چایے۔عا لمگیرنے کہا کہ بجلی کے نرخ میں اضافہ کر کے عوام پرروزمرہ زندگی کادوذاہ بندکیا جارگاہے ۔انورعلی نے کہا کہ حکومت بری طر ح ناکام ہو چکی ہے اور اب لوڈشیڈنگ سے عوام کو تنگ کیاجارھاہے
470 total views, no views today


