سوات(سوات نیوز)ضلع سوات اور شانگلہ سے اب تک اٹھارہ افراد مشتبہ قرار دیدیئے گئے ہیں، جن میں سے پانچ افراد کی رزلٹ کلئر ہیں جبکہ تیرہ افراد کی رزلٹ ابھی تک موصول نہیں ہوئے ہیں، محکمہ صحت سوات کے نمائندے ڈاکٹر رحمت کے مطابق ضلع شانگلہ اور سوات سے اٹھارہ افراد کے مشتبہ ٹیسٹ اسلام اباد اور پشاور بھیجے گئے تھے، جن میں سے پانچ افراد کے ٹیسٹ نیگیٹیو ائے ہیں، جن کو کلیئر کردیا گیا ہے جبکہ باقی تیرہ افراد کی ٹیسٹ ابھی انا باقی ہیں ۔
ڈاکٹر رحمت کے مطابق انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں، کورونا وائرس سے بچنے کیلئے عوام بھر پور احتیاط کریں ۔
1,679 total views, no views today
Comments



