سوات(سوات نیوز)ضلع سوات میں لاک ڈاون کو 16 دن گزرگئے ، غریب عوام ایک وقت کی روٹی کیلئے ترس گئے ، گھروں میں رونے کی اوازیں ، صوبائی حکومت ایک بھی تھیلہ بھی ریلیف نہیں دیا ، غریب عوام نے سوا ت نیوز کے اینکر فضل ربی پختونیار کیساتھ پروگرام میں غریب مزدوروں ، اور دیہاڑی داروں نے روتے ہوئے کہا کہ 16 دن گزرگئے ہیں ، ایک دن بھی مزدوری نہیں کی ، گھر میں بچے روٹی کیلئے رو رہے ہیں، عوام نے کہا کہ حکومت لاکھ مرتبہ لاک ڈاون کریں لیکن غریب عوام کیلئے دو وقت نہیں تو ایک وقت کیلئے ہی روٹی کا بندوبست کریں ۔
1,308 total views, 4 views today
Comments