سوات(سوات نیوز)سوات میں ایک اور کورونا وائرس پازیٹیو اگیا ، اوڈیگرام میں کیس رپورٹ ہونے کے بعد کورونا پازیٹیو افراد کی تعداد 4 ہوگئی ہے، محکمہ صحت سوات کے مطابق اوڈیگرام میں چند دن پہلے کراچی سے جنید خان ایا تھا ، جس کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت اگئی ہے، جبکہ چھ افراد کے رپورٹ نیگیٹیو ائی ہے،
805 total views, 2 views today
Comments