سوات (سوات نیوز(سوات کے علاقے کوکاری برگڑاسا میں انور شاہد نے اپنے بیوی مسماتہ نیازبیگم کو گھریلوں ناچاقی پر قتل کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سوات کے علاقے کوکاری بر گڑاسا میں انورشاہد نام شخص نے اپنے ہی بیوی مسماتہ نیازبیگم پر فائرنگ کرکے قتل کردیا زرائع کے مطابق انور شاہد نے اپنے بیوی کو گھریلوں ناچاقی کے بنا پر قتل کیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی
1,068 total views, no views today
Comments



