سوات سوات نیوز)سوات، لاک ڈاؤن کی کامیابی میں تاجربرادری کا کردار کلیدی قرار، سوات ٹریدرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے اپنی ساتھیوں کی مدد سے عوام کی عظیم کے مفاد میں تعاؤن کاغیرمعمولی مظاہرہ کیا، مصیبت کی اس گھڑی میں جہاں دیگرلوگ میدان سے غائب تھے تو ایسے میں عبدالرحیم ہی میدان میں نظرآئیں، سوات بھرکے تاجروں نے انتظامیہ کیساتھ بھرپور تعاؤن کا مظاہرہ کرتے ہوئے لاک ڈاؤن کو کامیاب بنارہے ہیں، انتظامیہ کی طرف سے تاجروں کو تعاؤن کے بدلے میں ان کے لئے مشکلات پیداکررہے ہیں۔سوات کے تمام چھوٹے بڑے بازاروں اورتجارتی مراکز میں لاک ڈاؤن کی کامیابی میں تاجروں کی کردارکونظراندازنہیں کیاجاسکتا، تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے پیش نظر سوات میں لاک ڈاؤن کوکامیاب بنانے میں تاجربرادری کی کلیدی کرداررہاہے۔ اور تاجروں کی اس غیرمعمولی کردار کونظرانداز نہیں کیاجاسکتا، ایک سروے رپورٹ کے مطابق سوات میں جولاک ڈاؤن کیاجارہاہے وہ دیگرعلاقوں کی نسبت بہترہے۔
اوراس کامیاب لاک ڈاؤن میں تاجروں کی کردار کونظراندازنہیں کیاجاسکتا، تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے پیش نظر سوات میں لاک ڈاؤن کوکامیاب بنانے میں تاجربرادری کی کلیدی کردار رہاہے اور تاجروں کی اس غیرمعمولی کردار کونظراندازنہیں کیاجاسکتا، ایک سروے رپورٹ کے مطابق سوات میں جولاک ڈاؤن کیاجارہاہے۔ وہ دیگرعلاقوں کی نسبت بہترہے۔ اوراسی کامیاب لاک ڈاؤن میں تاجروں کی کردار کونظراندازنہیں کیاجاسکتا۔ رپورٹ میں لاک ڈاؤن کی کامیابی کو تاجروں کی کردار کو کلیدی قراردیاہے اور اس میں سوات ٹریدرز فیڈریشن کے صدر اورسوات کے ہردلعزیز شخصیت عبدالرحیم کی کارکردگی کو علاقے کے بہتر مفاد کیلئے قراردیاگیاہے۔ رپورٹ میں واضح طورپر اس بات کی نشاندہی کی گئی ہے کہ مصیبت کی اس گھڑی میں جب دیگرلوگ منظرسے غائب ہے۔ توایسے عبدالرحیم ہی واحد شخصیت ہے جو لوگوں میں موجود رہنے کے ساتھ ساتھ وہ لوگوں کی آواز بھی بن چکا ہے، سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نہ صرف تاجروں بلکہ ان پسے ہوئے طبقات جو کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے مشکل زندگی گزاررہے ہیں ان کے لئے بھی ایک مسیحا بن چکے ہیں، سوات کے طول وعرض میں تمام چھوٹے بڑے بازاروں کی بندش اور انتظامیہ کیساتھ مکمل تعاؤن بھی عبدالرحیم کی مرہون منت ہے، لاک ڈاؤن کی روز اول سے لیکرتادم تحریرعبدالرحیم اوران کے تمام تحصیلوں کے تاجروں کی صدور اور دیگرعہدیدروں کی باہمی مشاورت کے بعد انتظامیہ کیساتھ بھرپورتعاؤن کامظاہرہ کیاجارہاہے لیکن ان تاجروں کی طرف سے تعاؤن کا بدلہ انتظامیہ کی طرف سے اس اندازمیں نہیں دیاجاتاجوہوناچاہتے ہیں انتظامیہ کی طرف سے عبدالرحیم کے خلاف انتقامی کارروائی کے بعد سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگرعلاقوں میں انتظامیہ کی طرف سے تاجروں کیساتھ نامناسب رویہ اختیارکیاگیاہے اور مینگورہ شہرمیں اب تو نوبت تاجروں پر تشدد تک آگئی ہے۔ تاجروں کو سرعام تشدد کانشانہ بنایاجارہاہے ان کی تعاؤن کا بدلہ تشدد اور انتقام سے دی جارہی ہے۔ جبکہ اس کے بدلے تاجروں کی طرف سے بھرپور تعاؤن کامظاہرہ کیاجارہاہے۔ جبکہ صدر عبدالرحیم بھی عظیم ترعوامی مفادات کیلئے حکومت اورانتظامیہ سے تعاون کاسلسلہ جاری رکھاہواہے۔
784 total views, 2 views today