سوات(سوات نیوز)مینگورہ شہر میں کورونا وائرس کی جڑیں مضبوط ہونے لگیں ہیں، مزید دو افراد کے ٹیسٹ رپورٹ مثبت انے کے بعد مریضوں کو سیدو ہسپتال منتقل کرنے کی تیاریاں ہورہی ہے، مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ شریف اباد میں میاں بیوی کا کورونا ٹیسٹ رپورٹ پازیٹیواگیا ہے ۔ جس کے بعد علاقہ میں محکمہ صحت کی ٹیمیں پہنچ گئی ہیں، جن دو افراد میں ٹیسٹ پازیٹیو ایا ہے وہ ڈائیبیٹیز کے مریض بھی ہیں، جس کے بعد دونوں افراد کو سیدو شریف کے ائسولیشن وارڈ منتقل کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئ ہے اور کچھ دیر بعد ان کو سیدو ہسپتال منتقل کیا جائیگا ۔
804 total views, no views today
Comments



