سوات(سوات نیوز)سوات میں 445 مشتبہ مریض سامنے ائے،294 افراد کی ٹیسٹ منفی،54مریضوں میں وائرس کی تصدیق، 4افراد صحتیاب،4جاں بحق جبکہ 97 مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ انے کا انتظار ہے، محکمہ صحت سوات کے 20مارچ سے ابتک تقریبا 445مشتبہ افراد کی ٹیسٹ ہوچکے ہیں جن میں 294 افراد کی ٹیسٹ منفی اگیا ہے جبکہ چار افراد جانبحق ہوچکے ہیں محکمہ صحت کے مطابق ابھی 97افراد کے ٹیسٹ انا باقی ہیں
716 total views, no views today
Comments



