سوات(سوات نیوز)سوات کے کم سن قومی کھلاڑی عائشہ ایاز بھی کورونا وائرس کیخلاف میدان میں آگئی ہیں، ننھی عائشہ ایاز نے مینگورہ شہر میں ماسک تقسیم کردیئے ،
عائشہ ایاز کا کہنا ہے کہ عائشہ ایاز فاونڈیشن کے زیر اہتمام کورونا وائرس کیخلاف عوام کی مدد کرنے کیلئے نکل ائے ہیں، سوات کے عوام میں حفاظتی ماسک ، سینٹائزر سمیت دیگر سامان کی تقسیم کا عمل شروع کر دیا ہے ۔
تھائیکوانڈو پلیئر عائشہ ایاز نے کہا کہ مشکل کے اس گھڑی میں ہم اپنے عوام کیساتھ کھڑے ہیں، اور کورونا کیخلاف اس جنگ میں اپنا بھر پور کردار ادا کرتے رہے ہیں گے
857 total views, no views today
Comments



