سوات(سوات نیوز)سوات میں آن لائن فری ڈاکٹرز کنسلٹنٹ جاری مریضوں نے آن لائن فری مشورے لئے اور اپنے مرض سے متعلق ہدایات لیں اس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹرز جس میں جنرل فزیشن نیورو فزیشن جلد آنکھ چلڈرن کے ساتھ ساتھ سائیکاٹری سپیشلسٹ شامل ہے نے شرکت کی آج پانچویں دن بھی سوات ملاکنڈ ڈویژن اور دیگر علاقوں سے مریضوں نے آن لائن سہولت سے مستفید ہوئیں تفصیلات کے مطابق سوات میں فری آن لائن ڈاکٹرز کی فری سروس جاری ڈاکٹرزپینل نے مریضوں کو فری آن لائن مشورے اور تجاویز دی لاک ڈاؤن صورتحال کے پیش نظر مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا اس وجہ سے کانٹیننٹل جنرل ہسپتال سیدو شریف میں مفت آن لائن سروس شروع کی گئی جس سے اب تک بہت سے مریضوں کو مستفید کیا گیا سوات ملاکنڈ ڈویژن دیگر علاقوں سے اس فون نمبر پر 0946.700037پر رابطہ کرسکتے ہیں اور اپنے مرض کے حوالے سے ڈاکٹرز سے براہ راست آن لائن ہونگے
920 total views, no views today



