سوات(سوات نیوز)سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں زیر علاج شالپین خوازہ خیلہ سے تعلق رکھنے والے عبدالواسع ولدعبدالمجید عمر 64 سال جو کہ دمہ ، بلڈ پریشر ، اور ہیپٹاٹائٹس سی کی شدید بیماری میں مبتلا تھےاور ان کا کرونا ٹیسٹ بھی پازیٹیو تھا اج صبح سیدو ٹیچنگ ہسپتال کے HDU میں انتقال کرگیاہے۔اللہ ان کو جنت میں اعلی مقام نصیب فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
1,063 total views, no views today
Comments



