سوات(سوات نیوز)سیدو ٹیچنگ ہسپتال کے تازہ ترین اپڈیٹس 19 اپریل2020 کے مطابق اس وقت سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں (20) مریضں داخل ہیں جن میں (13) مریضوں کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو (ive+) ہے اور (7) کا رزلٹ ابھی انا باقی ہے۔ جبکہ پیچھلے 24 گھنٹوں کے دوران (2) نئی مریض داخل ہوئے ہیں۔
سیدو۔ہسپتال کے کوروناوارڈ کے انچارج ڈاکٹر محمد خان کے مطابق اج ایک نیا مریض جس میں کورونا وائرس مثبت ایا یے وہ داخل ہواہے جبکہ باقی سات افراد کی ٹیسٹ اج شام تک موصول۔ہوجائیں گے
754 total views, no views today
Comments



