مینگورہ،گزشتہ روز 2 نقاب پوش خوازہ خیلہ کے مقامی سکول میں داخل ہونے کی خبر بے بنیاد ہے ، پی آراو ملاکنڈ ڈویژن ، پاک فوج ملاکنڈ ڈویژن کے پی آر او افس سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز اخبارات میں خوازہ خیلہ کے مقامی سکول میں دونقاب پوشوں کے داخل ہونے کی خبر شائع ہوئی تھی جوکہ بے بنیاد ہے ، اس طرح کا کوئی واقعہ پیش نہیں ایا ۔
916 total views, no views today
Comments


