سوات سوات ، منگلور کے دورافتادہ علاقہ عرق میں نان کسٹم پیڈ سوزوکی گاڑی نمبر psms532 بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری ہے جس میں چار سال بچہ توصیف ولد سرحد علی اور اُن کا چچا حسین علی ولد علی اکبر ساکنان عرق شدید زخمی ہوگئے ہیں زخمیوں کو مقامی افراد نے طبی امداد
کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں پر اُن کو ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کرکے گھر بھیج دیا گیا ہے۔
843 total views, no views today
Comments


