سوات(سوات نیوز)مینگورہ شہر سمیت ضلع سوات کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش شروع ہوگئی ہے ، بارش شروع ہونے کے بعد مینگورہ شہر کا موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا ہے ۔
مینگورہ شہر کے علاوہ خوازہ خیلہ اور مٹہ میں بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے ، مینگورہ شہر میں وقفے وقفے کیساتھ اسمانی بجلی چمکتی ہے اور گرج کیساتھ بارش تیز ہو جاتی ہے
730 total views, no views today
Comments



