سوات(سوات نیوز)ضلع سوات میں مزید ایک شخص میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 163 تک پہنچ گئی۔ محکمہ صحت سوات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید ایک شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے، محکمہ صحت کے مطابق اب تک ضلع سوات میں 163 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ 49 افراد ابھی تک صحت یاب ہو چکے ہیں
652 total views, no views today
Comments



