کانجو ،ساؤتھپاماانگلینڈکے طر ف سے مسمیٰ عبد القیو م ولد نذیر سکنہ مہک تحصیل کبل سوات کو جو کہ ایک ملہک بیما ری میں مبتلا ح کو مبلغ تین لا کھ روپے اللہ تعا لیٰ کی رضا کیلئے علا ج کیلئے دے دئے ، اللہ تعا لیٰ سب کو اس کا آ جر عظم عطا فر ما ئیں آ مین ، اس سے پہلے عبد القیو م کو 34ہزار روپے دے چکے ہیں ۔
کل رقم سوات کمیو نٹی کے طرف سے تین لا کھ 34ہزار رو پے عبد القیو م کو دئے گئے ہیں اس ما لی امداد میں کو ئی بھی فرد اپنا نا م ظا ہر نہیں کر نا چا ہتا ہے اس لئے کہ یہ کا م صرف اللہ تعا لیٰ رضا کیلئے ہیں ۔
474 total views, no views today
Comments


