سوات(سوات نیوز)پرائیویٹ سکولز مینیجمنٹ ایسوسی ایشن سوات کے زیر اہتمام کل جمعرات کے روز بوقت 2 بجے گراسی گراونڈ سے نشاط چوک تک سکولوں کی بندش اور اساتذہ کے معاشی قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرینگے
احتجاجی مظاہرے میں ضلع بھر کے تمام پرائیویٹ سکول مالکانان اور اساتذہ شریک ہونگے ۔
816 total views, no views today
Comments



