بریکوٹ(سوات نیوز) سوات کے سب ڈویژن بریکوٹ کیلئے بڑی خوشخبری ،کرونا وائرس سے متاثر متعدد مریض جلدی سے صحت یاب،تین محلوں کو اوپن کر دیا گیا۔علاقہ میں خوشی کا ماحول ۔ تفصیلات کے مطابق یوسی کوٹہ میں تیس سے زائد کورونا کے مثبت ٹیسٹ انے کے بعد یو سی کو مکمل قورنٹائن کیا گیا تھا ۔ اج ان تمام مریضوں کے ٹیسٹ نیگیٹیو انے کے بعد پوری گاوں کوٹہ کو ازاد کیا گیا ۔ جس کے بعد وہاں پر عوام کی خوشی دیدنی تھی ۔ اور ان تمام گاوں نے بیماری کو مکمل شکست دیدی ۔
823 total views, no views today
Comments



