سوات (سوات نیوز)سانحہ کالام گجر گبرال کالام پولیس کے کاروائ قتل میں ملوث دو ملزمان بھاری اسلحہ سمیت گرفتار ، ملزمان اور ان سے پکڑے گئے اسلحہ میڈیا کے سامنے پیش ،ڈی ایس پی عطاءاللہ خان کا پریس کانفرنس،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کالام کے بالائ علاقہ گجرگبرال میں ملزمان کے فائیرنگ سے عادل نامی ایک نوجوان جانبحق جبکہ مقتول کے بھائ اور والد شدید زخمی ھوئے تھے اس بارے میں آج ڈی ایس پی سرکل مدین ععاءاللہ خان نے ایس ایچ او کالام اکبر حسین کے ھمراہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ واقع کے بعد ھمارے پولیس ٹیم نے ڈی پی او سوات اور ڈی آئ ملاکنڈ ڈیوژن کے ھدایات پر کاروائ کرتے ھوئے قتل میں ملوث دو 302ملزمان معصوم خان ولد اکرم خان سکنہ اتروڑ اور صنوبر خان ولد محمد اسحاق سکنہ گجرگبرال اور بھاری مقدار میں اسلحہ سمیت گرفتار کرلیاھے 4 عدد کلاشنکوف 3 عدد پستول 8 عدد میگزین بمعہ کارتوس شامل ھیں ،جبکہ 302 قتل میں تیسرا روپوش اھم ملزم افضل ولد مسافر سکنہ سازگل اتروڑ کے گرفتاری کیلئے پولیس کے مختلف علاقوں میں چھاپے جاری ھے جوکہ جلد گرفتار کرلیا جائیگا۔ڈی ایس پی مدین نے کھا کہ قانون سے کوئ بالاتر نھیں اور علاقے میں امن امان خراب کرنے کے ھرگز اجازت نھیں دی جائیگئ اور اس کیس میں ھمارے تفشیشی ٹیم دن رات تفتیش میں لگے ھیں ،جوکہ تمام پھلو کا جائیزہ لیکر رپورٹ افسران بالا کو پیش کرینگے اور پولیس متآثرہ خاندانوں کے ساتھ بھرپور تعاون کرینگے،
914 total views, 2 views today
Comments