سوات(سوات نیوز)دریائے سوات میں ڈوب کر لاپتہ ہونے والے نو سالہ بچے کی لاش دریا سے نکال لی گئی ہے، ریسکیو 1122 کے مطابق گزشتہ روز تحصیل بریکوٹ کے گاوں مانیار میں نو سالہ دلدار خان بچہ دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب کر لاپتہ ہوگیا تھا، ریسکیو 1122 اور دیگر امدادی اداروں نے ملکر دریائے سوات اج منگل کے روز بچے کی لاش نکال لی ہے ۔ جس کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کردی گئی ہے۔
992 total views, 2 views today
Comments