کانجو ، وزیر اعلیٰ کے مشیر بر ائے لا ئیو سٹا ک محب اللہ خان اور پا کستان تحر یک انصا ف کے جنر ل سکر ٹر ی سعید خان نے کہا ہے کہ حلقہ پی کے 83سمیت سوات بھر میں تر قیا تی منصو بو ں کا جا ل بچھا دیا گیا ہے تما م تعمیراتی منصو بے معیا ری میٹر یل کے سا تھ بر وقت مکمل ہو نگے کیو کہ تر قیا تی منصو بو ں میں کمیشن اور رشوت کا دور ختم ہو چکا ہے ، پا کستان تحر یک انصاف کی صو با ئی حکو مت عوام کی 67سا لہ محر و میو ں کا ازالہ کر رہی ہے تحر یک انصاف میں عوا م کا جو ق در جو ق شمو لیت صو با ئی حکو مت پر اعتما د کا ثبو ت ہے ۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے مٹہ ارکو ٹ کے پہا ڑی علا قہ او چا ڑ میں شمو لیت کی ایک بڑی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر عظمت ، بھٹو ، اعظم خان ، ایو ب خان ، میا ں گل سعید نے بھی خطا ب کیا کہ علا قے کے معز زین شہزا دہ ، حسین زادہ ، اکبر کان ، دوست محمد ، عا لم خان ، ظا ہر اللہ ، اکر ام ، محمد زما ن ، خان زا دہ ، احمد حا جی گلشن ، عبد الکر یم ، علی محمد ، خان گل اور دیگر مختلف پا رٹیو ں سے سے مستعفی ہو کر پا کستان تحر یک انصا ف میں شمو لیت کا اعلا ن کیا ، مقر رین نے کہا کہ صو با ئی حکو مت سہو لیا ت سے محر وم علا قوں کی تر قی پر خصو صی تو جہ دے رہی ہے ، ڈیڑ ھ سا ل کے دوران پی کے 83میں 9ٹیو ب ویل تعمیر کئے گئے ہیں ، مٹہ تا شور سڑک کی تعمیر پر کا م جا ری ہے جو 30سا لو ں سے تعمیر کا منظر تھا ۔ انہو ں نے کہا کہ اب عوام کا پیسہ صرف عوام پر خر چ ہو گا ۔
690 total views, no views today


