سوات(سوات نیوز) سوات کے تحصیل مٹہ کے حسین علاقہ گبن جبہ میں سیاح بڑی۔تعداد میں پہنچ گئے ۔
وزیر اعلی محمود خان کے حلقہ گبن جبہ سے لطف اٹھانے کیلئے سیاحوں کی بڑی تعداد پابندی کے باجود پہنچ گئی یے
مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے اپیل کی یے کہ کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر سخت اقدامات اٹھائیں اور سیاحوں کی امد کو روک دیں
1,054 total views, 2 views today
Comments