سوات(سوات نیوز) سوات کے تحصیل بریکوٹ کے علاقہ غالیگے میں سوزوکی گاڑی اور ٹرک کے مابین تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق ہوگیا۔جبکہ چھ افراد زخمی ہوگئے ہیں ریسکیو زراِئع کے مطابق غالیگے کے مقام پر تیز رفتار ٹرک اور سوزوکی گاڑی میں تصادم ہوا جس میں سات افراد زخمی ہوئے جن کو سیدو ہسپتال کے ایمرجنسی منتقل۔کیا ۔ تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ایک شخص جانبحق ہوگیا ہے جبکہ ایک بچے کی حالت تشویشناک ہے ۔
781 total views, no views today
Comments



