سوات(سوات نیوز)سوات کے ضلعی عدالتں کھل گئیں ہیں، وکلا اج عدالتوں میں پیش ہوئے ، رونقیں بحال، سائلین کی بھی حاضری۔
ہائی کورٹ کے احکامات کے بعد اج مالاکنڈڈویژن کے تمام ضلعی اور تحصیلوں میں واقع عدالتیں کھل گئیں ہیں، جبکہ ان عدالتوں میں پیش ہونے والے والے وکلا بھی تقریبا 3 ماہ کی چھٹیوں کے بعد پیش ہوئے ۔
اج ان عدالتوں میں نئے کیسوں کو بھی لیا گیا اور ان کو تاریخیں دی گئی ہیں،
106 total views, 2 views today
Comments