سوات(سوات نیوز)سوات کے تحصیل بریکوٹ میں گزشتہ روز سیلابی ریلے میں بہنے والے تیسرےشخص کی لاش نکال لی گئی ہے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اج دوبارہ اپریشن شروع کردیا گیا اور بریکوٹ کے قریب لاش پل کے نیچے سے برامد کرلی گئی ہے، دانش نامی شخص گزشتہ روز سیلابی پانی میں بہہ گیا تھا، لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بریکوٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
1,156 total views, 2 views today
Comments